آج ہفتہ کو سورج گہن

حیدرآباد: سورج گہن ہفتہ کی شام ہوگا تاہم یہ سورج گہن ملک میں نظرنہیں آئے گا کیونکہ یہ ملک میں سورج کے غروب ہونے کے بعد ہوگا ۔یہ گہن جس کو ”رِنگ آف فائر“کا نام دیاگیا ہے شب 8.34بجے شروع ہوگا اور 2.52بجے شب اختتام پذیر ہوگا۔یہ گہن صرف ہوائی، شمالی امریکہ، وسطی امریکہ، جنوبی امریکہ، شمالی افریقہ کے کچھ حصوں بحراوقیانوس اور بحرالکاہل میں نظرآئے گا۔کمار نے کہاکہ جزوی چاند گہن 28اکتوبر کو ہوگا جو ہندوستان میں دیکھاجاسکے گا۔

Vinkmag ad

Read Previous

سندیپ شنڈالیہ حیدرآباد کے نئے کمشنر پولیس

Read Next

وائی ایس آر کانگریس تلنگانہ پارٹی نے ریاست کے 119 حلقوں سے مقابلہ کرنے کا اعلان کردیا

Most Popular