تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کو یو پی ایس سی طرز پر ترقی دینے پر غور

تلنگانہ کے وزیر این اتم کمار ریڈی نےالزام لگایا کہ بی آر ایس دور حکومت میں ٹی ایس پی ایس سی پوری طرح مفلوج اور ناکام ہو گیا۔ پیپر افشا اور بدعنوانیوں کی وجہ سے وزیر اعلی ریونت ریڈی نے اس کی مکمل اصلاحات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس سلسلہ میں ٹی ایس پی ایس سی کو یو پی ایس سی طرز پرتشکیل دینے کے امکانات پر غور کرنے کیلئے جمعہ کے دن وزیر اعلی اور اتم کمار ریڈی یو پی ایس سی چیئر مین سے ملاقات کریں گے۔

Vinkmag ad

Read Previous

مرکزی وزیر نے مثبت جواب دیا۔ وزیرآبپاشی تلنگانہ اتم کمار ریڈی

Read Next

حیدرآباد ایر پورٹ پر خاتون کے پاس سے 34 لاکھ کا سونا پکڑا گیا

Most Popular