موسی متاثرین نے انہدام پر غصے کا اظہار کیا، سی ایم ریونت ریڈی کی رہائش گاہ پر احتجاج کی دی دھمکی
حیدرآباد: حیدرآباد میں موسیٰ ندی کے کنارے جاری انہدامی کاروائیوں سے متاثرہ رہائشی کانگریس حکومت کے تئیں اپنے شدید غم و غصے کا اظہار کررہے ہیں۔ ان میں سے بہت سے متاثرین آنسو بہاتے ہوئے