تلنگانہ انتخابات،بی جےپی کی تیسری لسٹ جاری

تلنگانہ اسمبلی انتخابات کیلئے بی جےپی نے 35امیدواروں پر مشتمل تیسری فہرست جاری کی ہے۔بی جے پی نے آئندہ تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے لیے 35 امیدواروں کے نام جاری کیے ہیں۔
دہلی میں پارٹی کی سنٹرل الیکشن کمیٹی کی میٹنگ کے چند گھنٹے بعد سامنے آیا۔تلنگانہ بی جے پی امیدواروں کی تیسری فہرست ششی دھر ریڈی، کرشنا یادو اور بابو موہن کے نام شامل ہیں۔ عنبر پیٹ سے جی کشن ریڈی اور مشیر آباد سے کے لکشمن کو ٹکٹ نہیں دیا گیا ہے۔ دونوں لیڈر فی الحال ایم پی ہیں۔

Vinkmag ad

Read Previous

نارا چندرابابو نائیڈو پر آندھراپردیش سی آئی ای ڈی نے ایک اورمقدمہ درج کیا

Read Next

اراضی تنازعہ۔ ایک شخص کا اسکی بیوی کے بھائیوں نے قتل کردیا

Most Popular