انجنی کمار کی معطلی منسوخ

انجنی کمار کی معطلی منسوخ کر دی گئی ۔اور خدمات  کو بحال کردیا گیا  ہے۔ سی ای سی نے انجنی کمار کی درخواست پر غور کیا کہ انتخابی ضابطہ کی کوئی جان بوجھ کر خلاف ورزی نہیں کی گئی۔ الیکشن کمیشن نے یہ انکشاف کیا ہے۔

انجنی کمار نے سی ای سی کو یقین دلایا کہ ریونت ریڈی نے انھیں طلب کیا تھا اس لئے وہ گیے تھے ۔پھر ایک بار اس طرح کی غلطی نہیں ہوگی۔ انجنی کمار کے تیقین کے بعد سی ای سی نے ریاستی حکومت کو معطلی بحال کرنے کی اطلاع دی۔ واضح رہے کہ انتخابی نتائج سے پہلے انجنی کمار نے‌ریونت ریڈی کے قیام گاہ جاکر ان سے ملاقات کی تھی ۔ اور سلوٹ کیا تھا۔

Vinkmag ad

Read Previous

خواتین کو مفت بس سفر کی مخالفت میں آٹو ڈرائیورس کی ریلی

Read Next

رشوت طلب کرنے والے عہدیدار کو گاؤں والوں نے سکھایا سبق

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular