
تلنگانہ ڈی جی پی انجنی کمار اور دیگر پولیس عہدیداروں نے ریاستی صدر کانگریس اے ریونت ریڈی سے ان ملاقات کی۔ انجنی کمار مہیش بھاگوت اور دیگر نے ریونت ریڈی سے ملاقات کر کےاسمبلی الیکشن میں کانگریس کی جیت پر مبارکبادی پیش کی۔۔
واضح رہےکہ تلنگانہ اسمبلی الیکشن میں کانگریس نے شاندار مظاہرہ کیا ہے۔ اور پارٹی حکومت سازی کےموقف میں ہے۔