
تلنگانہ اسمبلی الیکشن کےووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ ابتدائی رجحانات ایگزٹ پولز کو سچ ثابت کر رہےہیں۔ تلنگانہ اسمبلی نتائج کے رجحانات میں میں کانگریس کو سبقت بتائی جا رہی ہے۔ اور بی آر ایس کانگریس سے پیچھے ہے۔ بی جےپی دوسرےہند سے کو بھی نہیں پہنچ رہی ہے۔ اور مجلس اپنے حلقوں میں مضبوط دکھائی دے رہی ہے۔
چار بجےکے پاس تلنگانہ اسمبلی نتائج میں واضح ہو جائےگا کہ کس کی حکومت بننے گی۔ فی الحال کانگریس تلنگانہ میں حکومت بناتے ہوئے دکھائی دے رہی ہے۔ رجحانات کے طرز پر نتائج آ جائیں تو تلنگانہ میں کانگریس اپنے بل بوتےپر حکومت بنا سکتی ہے۔