حیدرآباد۔ شہر کے مضافات میں کروڑہا روپے پکڑے گئے۔ پولیس کی تلاشی مہم کے دوران آؤٹر رنگ روڈ اپا جنکشن کے پاس پولیس نے ساڑھے چھ کروڑ روپے ضبط کر لیے
بھاری رقم منتقلی کے کوئی دستاویز نہیں تھے ۔ شبہ کیا جاتا ہے کہ یہ رقم ضلع کھمم کے ایک کانگریس لیڈر کی ہے مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔