
کمشنر ٹاسک فورس، سنٹرل زون کی ٹیم نے مصدقہ اطلاع پر حیدرآباد کے علاقہ گوشہ محل گراؤنڈ کے قریب، شاہ عنایت گنج پولیس اسٹیشن حدود میں معظم جاہی مارکیٹ روڈ کی طرف جال بچھا کر حوالہ
ریکیٹ کا پردہ فاش کیا۔ اور بھاری مقدار میں رقم ضبط کرلی۔۔اور دو لوگوں کو گرفتارکرلیا۔
واضح رہےکہ تلنگانہ میں انتخابی ضابطہ اخلاق کے نافذ ہے۔ اور پولیس نے چوکسی اختیار کی ہے۔ پولیس ہر مشبہ فرد پر نظر رکھی ہے۔ الیکشن کو شفاف بنانے کیلئے گاڑیوں اور لوگوں کی چیکنگ بھی کی جا رہی ہے۔