سدی پیٹ حلقہ سے تلنگانہ کے وزیر صحت ہریش راؤ نے داخل کیا پرچہ نامزدگی

تلنگانہ کے وزیر صحت ٹی ہریش راؤ نے سدی پیٹ اسمبلی حلقہ سے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کردیا۔ سدی پیٹ میں پرچہ نامزدگی داخل کرنے سے پہلے انہوں نے خصوصی پوچا کی ۔ اور اس کے بعد آر ڈی او دفتر پہنچ کر پرچہ نامزدگی داخل کیا۔

اس موقع پر ہریش راؤ کے ساتھ پارٹی کے لیڈر، موجود تھے۔ ہریش اور بی آر ایس پارٹی کے سینئرلیڈر ہیں۔ تلنگانہ سی ایم کےقریبی ہیں۔ وہ تلنگانہ کے وزیر فائننس اور وزیر صحت کا بھی قلمدان رکھتے ہیں۔

Vinkmag ad

Read Previous

محمد مبین بہادر پورہ حلقہ اسمبلی سے مجلس کے امیدوار

Read Next

سی ایل پی لیڈر بھٹی وکرامارکا نے مدھیرا اسمبلی حلقہ سے نامزدگی داخل کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular