میڑچل میں 80سالہ معمرخاتون کی اجتماعی عصمت دری

حیدرآباد: میڑچل منڈل کے بانڈہ مدارم گاؤں کی ایک 80 سالہ خاتون کے ساتھ عصمت دری کا واقعہ جمعہ کی دیر رات منظر عام پر آیا۔ معمر خاتون کے ساتھ مبینہ طور پر اسی گاؤں کے ایک شخص نے عصمت دری کی تھی، جبکہ دو دیگر نوجوان بھی اس جرم ملوث ہونے کا شبہ ہے، فی الحال یہ فرار ہیں۔

 

مقامی لوگوں نے خاتون کو طبی معائنے کے لیے 108 ایمبولینس کے ذریعہ سرکاری اسپتال لے گئے۔ ایک مشتبہ شخص کو مقامی لوگوں نے پکڑ لیا، اور اسے پولیس کے حوالے کرنے سے پہلے مارا پیٹا۔

 

میڑچل پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ پولیس ان دو مفرور ملزمین کی سرگرمی سے تلاش کر رہی ہے جن کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ اس جرم میں ملوث ہیں۔

Vinkmag ad

Read Previous

تلنگانہ وزیر اعلیٰ کا خاندان امروت ٹنڈرس کے گھپلےمیں ملوث۔ ‘کےٹی آر’ نےالزام لگایا

Read Next

اُپل پولیس اسٹیشن کے احاطے میں بغیر اجازت ریل بنانے کے الزام میں تین افراد پر مقدمہ درج۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular