ایکسائز منی لانڈرنگ کیس، کویتا اور منیش سسو ڈیا کی عدالتی تحویل میں 25 جولائی تک توسیع

عدالت نے بدھ کے روز مبینہ ایکسائز اسکام سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں اے اے پی لیڈر منیش سسودیا اور بی آر ایس لیڈر کے کویتا کی عدالتی تحویل میں 25 جولائی تک توسیع کر دی۔

خصوصی جج کاویری باویجا نے ان کی حراست میں توسیع کر دی جب انہیں پہلے دی گئی عدالتی حراست کی میعاد ختم ہونے پر ویڈیو کانفرنس کے ذریعے عدالت میں پیش کیا گیا۔

Vinkmag ad

Read Previous

بی آرایس رکن اسمبلی پدی کوشک ریڈی پر نئے فوجداری قوانین کے تحت معاملہ درج

Read Next

15 جولائی سے سی ایم ریلیف فنڈ کی درخوراستیں آن لائن قبول کی جائیں گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular