حیدرآباد۔احاطہ درگاہ میں نوجوان کا قتل

حیدرآباد میں درگاہ شریف میں ایک نوجوان کا قتل کردیا گیا جو روڈی شیٹر بتایا جاتا ہے۔ پولیس کے مطابق 36سالہ محمد عثمان کافی دنوں سے عمر کالونی میں واقع ایک درگاہ میں مقیم تھا۔

آج نامعلوم افراد نے احاطہ درگاہ میں داخل ہوکر عثمان کا گلا کاٹ کر اس کا بے دردی سے قتل کردیا۔ اس واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کے اعلیٰ عہدیدار مقام و اقعہ پر پہنچ گئے اور انہوں نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔ قتل کی وجہہ پرانی دشمنی سمجھی جارہی ہے، پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

ملاوٹ شدہ ادرک لہسن کی تیاری کا پردہ فاش

Read Next

حیدرآباد ۔ شوہر نے بیوی کا گلا کاٹ کر قتل کردیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular