بی جے پی کو حیدرآباد کے علاقہ موسیٰ پیٹ کے نام پر بھی اعتراض

حیدرآباد۔ بی جے پی کی ” نیم چینج” یعنی ناموں کی تبدیلی کی سیاست اب ریاستوں اورشہروں کے ساتھ ساتھ بستیوں تک بھی پہنچ گئی ہے۔ حیدرآباد کا نام بھاگیہ نگر رکھنے کا مطالبہ کرنے والی بی جے پی نے تازہ طور پر شہر کے علاقہ موسیٰ پیٹ کا نام تبدیل کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

مادھوی لتھا جو آئندہ لوک سبھا انتخابات میں بیرسٹراسد الدین اویسی صدرکل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد سے مقابلہ کرنے والی ہیں چاہتی ہیں کہ حیدرآباد کا نام بدل کر بھاگیہ نگر رکھا جائے اورموسیٰ پیٹ کا نام بھی تبدیل کرتے ہوئے مسکی پیٹ کردیا جائے۔

  1. äمادھوی لتا نے موسیٰ پیٹ علاقہ کےنام کی تبدیلی سے متعلق ایک دکان کا بورڈ بھی ٹویٹ کیا ہے جس پر مسکی پیٹ لکھا ہے۔
Vinkmag ad

Read Previous

جی ایچ ایم سی میں برتھ اینڈ ڈیتھ سرٹیفکٹ اسکام۔ ایک عہدیدارمعطل

Read Next

حیدرآباد میں حوالہ کے 50 لاکھ ضبط

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular