حیدرآباد: سولار روف سائکلنگ ٹریک میں بے قابو کار گھس پڑی

شہرحیدرآباد کے علاقہ نانک رام گوڑہ میں سولارروف سائکلنگ ٹریک میں ایک بے قابو کار گھس پڑی۔

یہ واقعہ ہفتہ کی صبح پیش آیا تاہم اس میں کسی کی ہلاکت یا کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

بتایاجاتا ہے کہ ڈرائیور جو یہ تیز رفتار کار چلارہاتھا نے اچانک اس کا توازن کھودیا جس کے سبب یہ حادثہ پیش آیا۔یہ کارسڑک سے اچانک سائیکلنگ ٹریک میں گھس پڑی۔اس حادثہ کے بعد ڈرائیور فرارہوگیا۔

Vinkmag ad

Read Previous

حیدرآباد میں جسم فروشی کا اڈہ چلانے والی خاتون کے گھر پولیس کا چھاپہ

Read Next

راجستھان میں مبینہ تبدیلی مذہب اور لوجہاد معاملہ، کوٹہ کے دو اساتذہ خدمات سے معطل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular