حیدرآبادی نوجوان پر امریکہ میں حملہ

حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان پر امریکہ کے شہر شکاگو میں مسلح گروپ نے حملہ کردیا۔ لنگر حوض کے رہنے والے سید مظہر علی نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پوسٹ کیا جس میں انہوں نے بتایا کہ 4 افراد نے ان پر ان کے گھر کے قریب اس وقت حملہ کیا جب وہ کھانا لے کر واپس ہو رہے تھے۔

معلوم ہوا ہے کہ حملہ آوروں نے نوجوان پر بندوق بھی تان دی تھی اور فون چھین کر فرار ہو گئے۔ یہ نوجوان شکاگو میں واقع انڈیانا ویزلی یونیورسٹی سے ماسٹرس ڈگری کر رہا ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

16فروری کےآٹو بند کو کامیاب بنائیں۔ ٹی اےٹی یو آٹو یونین کی اپیل

Read Next

گانجہ کی فروخت۔ حیدرآباد میں بی ٹیک طالب علم گرفتار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular