نگانہ کے 17اضلاع میں رات کا درجہ حرارت 15ڈگری سلسیس درج

شہرحیدرآباد میں سردی کی لہر میں اضافہ درج کیاگیا ہے۔تلنگانہ کے بعض اضلاع کے اقل ترین درجہ حرارت میں گراوٹ ہوگئی ہے۔

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ریاست کے 13اضلاع میں کہر کی شدید لہر دیکھی جارہی ہے۔عادل آباد، آصف آباد،منچریال، نرمل، جنگاوں،سدی پیٹ،یادادری بھونگیر،رنگاریڈی،حیدرآباد،میڑچل ملکاجگری،وقارآباد، سنگاریڈی اورمیدک میں کہر کا اثرزیادہ ہے۔

بعض اضلاع کے لئے ایلوالرٹ جاری کردیاگیا ہے۔17اضلاع میں رات کا درجہ حرارت 15ڈگری سلسیس درج کیاگیا۔

Vinkmag ad

Read Previous

تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں لکڑی کے کارخانہ میں بڑے پیمانہ پرآگ لگ گئی

Read Next

ایشیاء کے سب سے بڑے قبائیلی تہوار میڈارم جاترا کیلئے مناسب انتظامات:وزیرٹرانسپورٹ تلنگانہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular