حیدرآباد : کارالٹ گئی۔ ڈرائیورشدید زخمی ہوگیا

شہرحیدرآباد کے علاقہ بیگم پیٹ میں کارالٹ گئی جس کے نتیجہ میں کارچلانے والا شخص شدید زخمی ہوگیا۔

یہ حادثہ ہفتہ کی صبح اولین ساعتوں میں پیش آیا۔ پولیس نے بتایا کہ یہ تیزرفتار کار،بیگم پیٹ سے پنجہ گٹہ کی سمت جارہی تھی کہ ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا اور یہ کارالٹ گئی۔

حادثہ کے ساتھ ہی سڑک سے گذرنے والے افراد وہاں پہنچ گئے جنہوں نے کار سے زخمی شخص کو نکالتے ہوئے اس کی اسپتال منتقلی کو یقینی بنایا۔

Vinkmag ad

Read Previous

سابق کرکٹرامباٹی رائیڈو نے وائی ایس آر کانگریس چھوڑنے کا اعلان کیا

Read Next

تلنگانہ:دل کا دورہ پڑنے سے اندرون گھنٹہ ماں اور بیٹے کی موت

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular