کونڈاریڈی پلی میں ریونت ریڈی کے حامیوں نے خاتون صحافیوں پر حملہ کیا
حیدرآباد:چیف منسٹر اے ریونت ریڈی کے حامیوں نے ریونت ریڈی کے آبائی شہر کونڈاریڈی پلی میں دو خاتون صحافیوں سریتھا اور وجیا ریڈی پر مبینہ طور پر حملہ کیا۔ حملہ آوروں نے مبینہ طور پر گالی گلوچ کی، ان کے فون اور کیمرے چھین لیے اور ان پر حملہ کیا۔ تلنگانہ کی دس سالہ تاریخ … Continue reading کونڈاریڈی پلی میں ریونت ریڈی کے حامیوں نے خاتون صحافیوں پر حملہ کیا