جنگاؤں: آرٹی سی بس اور لاری میں تصادم 2 ہلاک متعدد زخمی

جنگاؤں ضلع میں منگل کو ایک لاری کی آر ٹی سی بس سے ٹکر سے دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ پالکورتھی منڈل میں واویلا اور مالم پلی کے درمیان موڑ کے قریب پیش آیا۔ ۔ ٹکر اتنی شدید تھی کہ دو مسافر موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ متعدد … Continue reading جنگاؤں: آرٹی سی بس اور لاری میں تصادم 2 ہلاک متعدد زخمی