نلگنڈہ کے قریب بولیرو-ڈی سی ایم کےدرمیان تصادم ، دو ہلاک، ایک زخمی
حیدرآباد: نلگنڈہ ضلع کے دمرچرلا منڈل کے بوتھلاپلیم گاؤں کے قریب سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک اور ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک بولیرو گاڑی ڈی سی ایم لاری سے ٹکرا گئی۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ٹاٹا نیٹ ورک کے چار کارکن قریب ہی کیبل … Continue reading نلگنڈہ کے قریب بولیرو-ڈی سی ایم کےدرمیان تصادم ، دو ہلاک، ایک زخمی