کھمم : 9 سالہ لڑکی گیلے ہاتھوں سے فون چارج کرتے ہوئے بجلی کا جھٹکا لگنے سے فوت

کھمم: بارش کے موسم میں موبائیل چارج کرتے وقت احتیاط کرنا ضروری ہے۔ کیوں کہ گیلے ہاتھوں سے موبائل فون چارج کرتے ہوئے بجلی کا جھٹکا لگنے سے نو سالہ بچی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔ یہ واقعہ ضلع کھمم کے چنتاکانی منڈل کے مٹکی پلی گاؤں میں پیش آیا۔ متاثرہ انجلی کارتک بجلی … Continue reading کھمم : 9 سالہ لڑکی گیلے ہاتھوں سے فون چارج کرتے ہوئے بجلی کا جھٹکا لگنے سے فوت