تلنگانہ بھر میں سرکاری ہاسٹلس پر اے سی بی کے چھاپے

حیدرآباد: تلنگانہ میں انسداد بدعنوانی بیورو (اے سی بی) کے عہدیداروں نے حیدرآباد سمیت ریاست بھر میں سرکاری ہاسٹلز پر چھاپے مارے ہیں، ان میں ناقص خوراک اور سہولیات فراہم کیے جانے کی متعدد شکایات کے بعد یہ چھاپےممارے گئے۔ چھاپے منگل کی صبح شروع ہوئے، حیدرآباد میں بی سی، ایس سی، اور اقلیتی بہبود … Continue reading تلنگانہ بھر میں سرکاری ہاسٹلس پر اے سی بی کے چھاپے