چین کے شاپنگ مال میں لگی آگ، 16 افراد ہلاک
چین کے جنوب مغربی شہر زیگونگ کے ایک شاپنگ مال میں زبردست آگ لگنے سے 16 افراد ہلاک ہو گئے۔ چینی سرکاری میڈیا کے مطابق صوبہ سیچوان کے شہر زیگونگ میں 14 منزلہ عمارت میں