مفت بس کا سفر کرنے والی خواتین کیلئے زیرو ٹکٹ، وی سی سجنار
تلنگانہ آرٹی سی ،کے منیجنگ ڈائریکٹر وی سی سجنار نے کہا کہ کارپوریشن، خواتین کے لیے مفت بس سفر کی سہولت کی اسکیم کو مزید موثر انداز میں نافذ کرنے کے لیے تمام اقدامات کرے