یادادری بھوانگیری میں گنیش وسرجن کے دوران نوجوان کی موت
حیدرآباد: یادادری بھوانگیری ضلع کے بھوڈن پوچمپلی منڈل کے جبلک پلی گاؤں میں منگل کو گنیش وسرجن کے دوران ایک نوجوان کی جان چلی گئی۔ مہلوک شخص کی شناخت پروین کے طور پر ہوئی ہے۔