وائی ایس شرمیلا آندھراپردیش کانگریس کمیٹی کی صدر مقرر

متحدہ ریاست آندھراپردیش کے سابق چیف منسٹر آنجہانی وائی ایس راج شیکھر ریڈی کی دختر وائی ایس شرمیلا کو آندھراپردیش کانگریس کمیٹی کا صدر مقرر کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ فوری طور پر نافذ العمل