اے پی اسمبلی سیشن میں وعدوں پر عمل کیلئے مباحث کروانے شرمیلا کامطالبہ

آندھراپردیش کانگریس کی صدر وائی ایس شرمیلا نے وزیراعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی اور ریاست کی اصل اپوزیشن تلگودیشم پارٹی کے سربراہ چندرابابو کومکتوب روانہ کیا ہے۔ شرمیلا نے اسمبلی کے جاریہ سیشن کے