جھارکھنڈ کے 2 مزدور ریڈی مکس کانکریٹ مشین میں پس کر ہلاک

حیدرآباد۔ شہر میں پیش آئےعجیب و غریب واقعہ میں ریڈیمکس کانکریٹ مکسر کی صفائی کے دوران دو ورکرس مکسر میں پس کر ہلاک ہو گئے۔ یہ دلخراش حادثہ شہر کے مضافاتی علاقے پوپال گوڑہ میں