تیندوے سے بچنے کی کوشش،کارالٹ گئی، بیوی ہلاک، شوہرزخمی

تیندوے سے بچنے کی کوشش کے دوران توازن کھوجانے کے نتیجہ میں کار الٹ گئی جس کے سبب ایک خاتون ہلاک ہوگئی اوراس کا شوہر شدید زخمی ہوگیا۔یہ حادثہ تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں