پیرس اولمپکس 2024: نکہت زرین کا سفر ختم۔ پری کوارٹر فائنل میں عالمی نمبر ون باکسر سے شکست۔
پیرس اولمپکس میں ملک کی اسٹار باکسر نکہت زرین کا سفر ختم ہو گیا ہے۔ انڈین ویمن باکسر نکہت زرین کو پیرس اولمپکس میں خواتین کے 50 کلوگرام راؤنڈ آف 16 کے میچ میں چین کی