کانگریس ایم ایل اے، کی اہلیہ حیدرآبادمیں مردہ پائی گئیں

تلنگانہ کی حکمراں جماعت کانگریس کے رکن اسمبلی میڈی پلی ستیم کی بیوی اپنے گھر پر مردہ پائی گئی۔ ۔ تفصیلات کے مطابق کریم نگر ضلع کے چپہ ڈنڈی اسمبلی حلقہ سے نمائندگی کرنے والے