غلیل سے وندے بھارت ٹرین کا شیشہ توڑنے پر ایک شخص گرفتار
غلیل سے بٹیر کا شکار کرنے کی کوشش کے دوران اتفاقی طورپر غلیل میں رکھاگیاپتھروندے بھارت ٹرین سے ٹکراگیا۔ اس شخص کو گرفتارکرلیاگیا۔یہ واقعہ تلنگانہ کے جنگاوں ضلع میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق ہری