چوری کیلئے برقعہ کا استعمال۔ حیدرآباد میں شاطر ملزم گرفتار

حیدرآباد کی ہمایوں نگر پولیس نے ایک سارق کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے بتایا کہ سنگا ریڈی گورنمنٹ ہاسپٹل کے ڈاکٹر شبیر احمد شہر کے علاقہ اندرا نگر میں رہتے ہیں۔ ان کے مکان