اردو کے معروف شاعر منور رانا کا انتقال
اردو کے معروف شاعر منور رانا اتوار کی رات دیر گئے انتقال کر گئے۔ مشہور شاعر طویل عرصے سے علیل تھے۔ وہ گردے کی بیماری، ذیابیطس اور بلڈ پریشر جیسی دائمی بیماریوں میں مبتلا تھے۔