حیدرآباد میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی مجلس عاملہ کا اجلاس۔ گیان واپی مسجد،فلسطین،یونیفارم سول کوڈ، خواتین کاتحفظ، اوقافی املاک پر تجاویز منظور
جمعرات18جنوری2024 کو المعہد العالی الاسلامی حیدرآباد میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی مجلس عاملہ کا اجلاس منعقد کیا گیا۔ حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صدر بورڈ نے اجلاس کی صدارت کی اور