آندھرا پردیش کو غیر سائنسی طور پر تقسیم کیا گیا۔ گورنر جسٹس عبد النذیر

حیدرآباد: آندھراپردیش کے گورنر جسٹس عبدالنذیر نے کہا ہے کہ متحدہ آندھرا پردیش کو غیر سائنسی طور پر تقسیم کیا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ متحدہ اے پی کی تقسیم کی وجہ سے افراتفری