آندھراپردیش: سب انسپکٹر غیر مجاز شراب کی منتقلی کے دوران پکڑاگیا

پلناڈومیں ایک سب انسپکٹر غیر مجاز شراب کی منتقلی کے دوران پکڑاگیا۔یہ واقعہ ضلع کے داچے پلی حدود میں پیش آیا۔ نئے سال کی تقریب کے دوران پولیس نے کل شب پوندوگلو علاقہ میں چیک