سکندرآباد ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین میں اچانک آگ،دوبوگیاں جل کرخاکستر

سکندرآباد ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک ٹرین میں اچانک آگ لگ گئی۔سکندرآباد ریل نیلائم سے متصل ریلوے بریج پر ٹہری ہوئی ٹرین میں یہ آگ اچانک لگی۔آگ کے ساتھ کثیف دھواں بھی دیکھاگیا۔یہ واقعہ جمعرات