ٹپر کی ٹکر دو حادثات میں تین افراد ہلاک

حیدرآباد ۔ شہر کے مضافات میں ٹپر لاریوں کی ٹکر کے علاحدہ حادثات میں تین افراد کی موت ہوگئی۔ ونستھلی پورم پولیس کے بموجب دو افراد آج صبح موٹر سیکل پر جارہے تھے کہ سشما