آندھراپردیش : شیر نے کیا دوگائیوں اور بچھڑے پر حملہ

آندھراپردیش کے ضلع ایلورو کے دیوی نینی واری گوڑم دیہات میں شیر کی موجودگی سے سنسنی پھیل گئی اور مقامی افراد خوفزدہ ہوگئے۔اس شیر نے کل شب دو گائیوں اور ایک بچھڑے پر حملہ کر