اردو صحافیوں کی تنظیم ٹی یو ڈبلیو جے یو کا اہم اجلاس

حیدرآباد تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس یونین (ٹی یو ڈبلیو جے یو) کا ایک اہم اجلاس زمریس ہال وجئے نگر کالونی ، حیدرآباد میں منعقد کیا گیا۔ اجلاس کی صدارت یونین کے ریاستی صدر شجاع الدین