تلنگانہ یونین آف ورکنگ جرنلسٹس کے نمائندوں کی ڈی جی پی سے ملاقات۔ خاتون صحافیوں کے حملہ آواروں پر سخت کاروائی کا مطالبہ

حیدرآباد: تلنگانہ یونین آف ورکنگ جرنلسٹس (TUWJ) نے ناگر کرنول ضلع میں خاتون صحافیوں سریتا اور وجیا ریڈی پر حملہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ڈی