غریبوں اور کسانوں کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیح: کے سی آر

حیدرآباد: چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ نے کہا ہے کہ بی آر ایس حکومت نے غریبوں اور کسانوں کی فلاح و بہبود پر توجہ مرکوز کی ہے۔ حلقہ اسمبلی تنگا ترتی کے ترومل گیری میں