اسد اویسی پر رام مندر معاملے کو متنازعہ بنا کر سیاسی فائدہ حاصل کرنے کی کوشش کرنے کا الزام : بنڈی سنجے

تلنگانہ بی جے پی، کے سابق صدر بنڈی سنجے نے کہا کہ اسدالدین اپنی گرفت کھونے کے خوف سے بیان بازی کررہے ہیں ۔ کریم نگر میں رام مندر افتتاح تقریب سے متعلق ایک پروگرام