حیدرآباد: بڑا درخت سڑک پر گرنے سے ایک شخص ہلاک کئی افراد شدید زخمی

حیدرآباد: پرانے شہر کےعلاقہ شمشیر گنج میں پیر کی دوپہر سڑک پر درخت گرگیا۔اس واقعے میں چندو لال بارہ دری کے رہنے والے بزرگ 65 سالہ محمد صالح کا انتقال ہو گیا اور کئی افراد