ٹریفک چالانات پر بھاری چھوٹ کے باوجود عوام کی سرد مہری،آدھے سے زائد افراد نے نہیں ادا کئے چالان

حیدرآباد ۔ ٹریفک چالات پر میگا ڈسکاؤنٹ کاآفر15فروری جمعرات کو ختم ہوگیا ہے۔ لیکن پچاس فیصد سے زائد افراد نے زیر التوا چالان ادا نہیں کئے۔ حکام کے مطابق 53.64فیصد عوام نے ٹریفک چالان کے