تلنگانہ:لاری الٹ گئی۔نیشنل ہائی وے پر مچھلیاں بکھر گئیں
مچھلیوں کا لوڈ لے جانے والی لاری الٹ گئی۔ لاری سے مچھلیاں سڑک پر گرگئیں۔ یہ حادثہ تلنگانہ کے ونپرتی ضلع کی قومی شاہراہ پر پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق کل شب لاری ڈرائیور نے