حیدرآباد کے کئی علاقوں میں 23 ستمبر کو پانی کی سپلائی نہیں ہوگی۔

حیدرآباد: حیدرآباد میٹروپولیٹن واٹر سپلائی اینڈ سیوریج بورڈ (HMWS&SB) نے اعلان کیا کہ 23 ستمبر کو کرشنا فیز -3 رنگ مین-1 پائپ لائن کی مرمت کے کام کی وجہ سے23ستمبر کو حیدرآباد کے مختلف علاقوں