سپریم کورٹ نے ‘کیش فار ووٹ’ کیس کو تلنگانہ سے باہر منتقل کرنے کی عرضی کو مسترد کر دیا۔

حیدرآباد: بھارت راشٹرا سمیتی (بی آر ایس) کو سپریم کورٹ سے جھٹکا لگا۔ بی آر ایس لیڈر جگدیش ریڈی کی جانب سے 'ووٹ کے لیے نوٹ' کیس کو دوسری ریاست میں منتقل کرنے کی عرضی